ایک نشئی افطاری کے وقت سگریٹ کے کش لگا رہا تھا... 🚬🥴
اس کے بچے وضو کرکے نماز کیلئے مسجد جانے کی تیاری کر رہے تھے...
بچوں کا دادا اپنی چارپائی پہ لیٹا یہ سارا ماجرا دیکھ رہا تھا...
دادا اپنے نشئی بیٹے کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگا...
"او بے غیرتا!!!
تینوں شرم نئیں آندی
بچے نماز کیلئے مسجد جا رہے ہیں اور تم مزے سے لیٹے سگریٹ کے کش لگا رہے ھو۔۔۔
نشئی نے مسکرا کے باپ کو دیکھا اور بولا...
"ویکھیا فیر! اپنی تربیت تے میری تربیت دا فرق