آج کل لڑکیوں والوں کی فرمائشیں
علیحدہ گھر
لاکھ روپے سیلری
آٹھ دس ٹولے زیور
حق مہر دو اڑھائی لاکھ
دودھ پلائی میں کم از کم پچاس ہزار
وری میں پندرہ بیس سوٹ ہر سوٹ دس بیس ہزار کا
بد میں امپورٹد چاکلیٹس لازمی ہوں
منہ دکھائی میں کوئی سونے کا نیکلس سیٹ
ان سب کے بدلے میں دے گے کیا
ایک عدد بت نما لڑکی جیسے نا کوئی کھانا پکانا آتا ہے نا گھر کوئی کام نا دین دنیا کی کوئی خبر فقط موبائل چلانا اور پیسے اڑانا ان بزرگوں سے کوئی پوچھے جناب آپ کی بیٹی کی یونیورسٹی کی ڈگری کو ہم نے چولہے میں ڈالنا ہے
ذرا سوچئے...