ہم پاکستانی اور ہماری سوچ
*بےوقوفوں کے گاؤں نے فیصلہ کیا، کہ امریکہ کو تباہ کرینگے۔*
*گولا بارود کے ڈھیر لگا کر بم بنایا، تیلی دی تو بم اسی جگہ پھٹ گیا۔*
*آدھا گاؤں اڑ گیا...*
*گاؤں کا سردار دور جاکر گرا، اٹھا، کپڑے جھاڑتے ہوئے بولا:*
*ادھر اتنی بربادی مچائی ہے، تو سوچو آمریکہ کا کیا حال کیا ہوگا...!*
*مریضوں کے ایمبولینس کو بلاک کرکے،*
*قومی املاک کو جلا کر،*
*اپنے لوگوں کے رکشوں، گاڑیوں اور بسوں کو جلا کر، گاڑیاں توڑ کر،*
*روڈ بند کرکے لاکھوں غریب دیہاڑی دار مزدوروں کے چولہوں کو ٹھنڈا کر کے،*
*قومی معیشت کو جام کرکے*
*ہم نے فرانس کا کیا بگاڑ لیا...؟*