Home Top Ad

Responsive Ads Here

سردار ‏جی ‏کی ‏ٹینشن ‏

سردار جی
‏اک سردار کے  ہمسائے کی بھینس کے سینگ بڑے بڑے تھے سردار جب بھی اسکے پاس سے گزرتا تو کھڑا ہو کے سوچنے لگتا
 که میریاں لتاں ایناں سنگا وچ پھس گئیاں تے کی ہووے گا؟!
آخر اک دن خود ہی اسکے سینگوں میں اپنی ٹانگیں پھنسا دیں 
بھینس نے اسے گھما کے نیچے دے مارا تو سردار کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ ‏گئیں 
بھینس کا مالک هسپتال افسوس کرنے گیا که میری بھینس نے آپ کو مارا اور ٹانگیں ٹوٹ گئیں 
سردار بولا چھڈو جی لتاں دی خیر اے  ٹینشن تے مک گئی ناں کہ لتاں پھسیاں تے کی ہووے گا.