Home Top Ad

Responsive Ads Here

غورو فکر

•               غور_و_فکر

قبرستان میں ایک قبر پر اپنا بستہ پھینک کر ایک بچہ قبر کے پاس بیٹھ کر روتے ہوۓ شکایت کرنے لگا ۔اٹھو نا ابّو٠٠
ٹیچر نے کہا ہے کہ فیس لے کر آنا ، نہیں تو اپنے ابّو کو لے کر آنا!!!
یہ سن کر ساتھ والی قبر پر فون  پرکسی پھول والے سے ہزاروں روپیوں کی پھولوں کی چادر لینے کے لیے بات کر رہے شخص نے فون پر کہا'
"نہیں چاہیے بھاٸی پھول ادھر ہی مل گے ہیں"

وہ پیسے بچے کے ہاتھ میں رکھ کر بولا٠٠٠٠٠٠
بیٹا یہ لو تمھارے ابّو نے بھیجے ہیں۔کل سکول جانا.

دوستوں فالتو کی رسموں کو چھوڑیں اور کچھ زندہ انسانوں کی خدمت کریں۔
آپکو اور قبر والے کو دونوں کو فائدے ملیں گے....سوچئے