کہانی کا انداز
*ایک بار ایک DC، ایک SP، ایک Minister اور ایک Teacher
بیٹھے باتیں کر رہے تھے:*
*DC:*
*”ہم تو علاقے کے مالک ہوتے ہیں، جس سے جو مرضی کروا لیں“*
*SP:*
*”ہم جسے چاہے اندر کرکے ٹھوک دیں ہمارا بھی بڑا رُعب ہے“*
*Minister:*
*”ہمارا تو جلوہ ہے باس ہم چاہے کچھ بھی کریں، کوئی مائی کا لال کچھ نہیں بول سکتا“*
*Teacher:*
*”ہمارا تو جی کوئی رُعب نہیں ہوتا،*
*سارا دن بچوں کو مُرغا بنا کے پِیٹتے ہیں، آگے اُن گدھوں کی مرضی DC بنے، SP بنے یا Minister“*
Copied