ایک لڑکی کو
🏭 لاھور میں نوکری مل گئی
👌 وہ اکیلی ہی
💝 نوکری جوائن کرنے پہنچی
🎁 وہاں کمپنی نے اسے
🏘 رہنے کیلئے فلائٹ بھی دیا
👩🏫 لڑکی نے سوچا کہ
👴🏻 اپنے شوہر کو خبر دے دوں
🏝 تاکہ وہ زیادہ فکر نہ کریں
🏝 اس نے شوہر کیلئے
💌 موبائل میں ایک میسیج کیا
🚦مگر غلطی سے
🏥 غلط نمبر پر بھیج دیا
🏝 جس آدمی کو
🏝 وہ میسج ملا
🧖♀ اس کی بیوی مر چکی تھی
🏝 اور وہ ابھی ابھی
🏝 کفن دفن کر کے ہی لوٹا تھا
🏝 میسج پڑھتے ہی
🙄 وہ آدمی بیہوش ہو گیا اور
🚑 ہاسپیٹل میں داخل کرانا پڑا
📩 میسج میں لکھا تھا
🏝 میں صحیح سلامت پہنچ گئی ہوں
🏝 اور یہاں رہنے کیلئے
🏞👍 اچھی جگہ مل گئی ہے
✋ آپ بالکل میری فکر نہ کریں
🤴🏻بس ایک دو دن میں ہی
🙋🏼♀ آپ کو بھی بلا لوں گی 😋
👩🏼 آپ کی بیوی *
اب تنہا ہی ہنسو گے یا دوسروں کو بھی ہنساؤ گے
👈 copied