Home Top Ad

Responsive Ads Here

نیگٹو ‏کے ‏دو ‏پہلو ‏

نیگٹو کا اثر
خاوند کا ٹیکسٹ میسیج:
تم نیگیٹیو ہو۔

بیوی کا جوابی میسیج:
  اور تم ضدی ہو،
 بد دماغ ہو،
 گھٹیا ہو،
 اپنے اور اپنے یاروں دوستوں کے سوا کسی کی فکر ہی نہیں کرتے، 
اپنی ذات اور اپنے فائدے کے سوا کسی بات پر دھیان ہی نہیں دیتے،
 ساری زندگی کوئی ایک بات ایسی نہیں کی جس پر تم قائم بھی رہے ہو،
 میں تمہاری کنجوسی اور ڈھٹائی پر صبر کر کے خاموش زندگی  گزار رہی ہوں،
بے قدرے، بے ادب فضول آدمی، موٹے، بھدے، کوجھے آدمی،
تمہارا تو ھیئر امپلانٹ کا آپریشن بھی کسی کام نہیں آیا گنجے نکمے انسان۔

خاوند کا ٹیکسٹ جواب: 
لیکن میں تو تمہیں بتا رہا تھا کہ تمہارا کورونا ٹیسٹ کا رزلٹ نیگیٹیو آیا ہے۔

بیوی کا جوابی ٹیکسٹ:
 اچھاااا ۔ سوری