Home Top Ad

Responsive Ads Here

واصف ‏علی ‏واصف...رب ‏کی ‏تلاش ‏

رب کی تلاش

*‏اللہ کی تلاش انسان کو انسان ہی کے پاس لے جاتی ہے اور وہ اسے راز آشنا کر دیتا ہے.*

واصف علی واصف

*بلھے شاہ سرکار رح کو شاہ عنایت رح کے پاس*

*نظام الدین اولیاء رح کو بابا فرید الدین گنج شکر رح کے پاس*

*‏بابا فرید گنج شکر رح کو قطب الدین بختیار کاکی رح کے پاس*

*قطب الدین بختیار کاکی رح کو خواجہ معین الدین چشتی رح کے پاس*

*خواجہ معین الدین چشتی رح کو خواجہ عثمان ہارون رح کے پاس*

*رومی کو شمس تبریزی رح کے پاس*

*علامہ اقبال کو مولانا رومی کے پاس..*
_
‏ہر کسی کو کسی نا کسی کے پاس...

وہ اسی لیے صوفی برکت علی لدھیانوی رح نے فرمایا کہ 
*"رب مت ڈھونڈ , رہبر ڈھونڈ....رب مل جاتا ہے رہبر نہیں ملتا"*