Home Top Ad

Responsive Ads Here

سوچئے ‏اور ‏یقین ‏کیجئے ‏

میرے الفاظ...سوچ کا دائرہ 
_👇✰۝✰ *میرے الفاظ* ✰۝✰👇_

_ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﺨﻠﺼﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ !! ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ_

👇✰۝✰ *میرے الفاظ* ✰۝✰👇_ 

_اس بھرم میں نہ رہیں کہ سبھی رشتے خاص ہوتے ہیں آدھے سے زیادہ رشتے آستین کے سانپ ہوتے ہیں_

_👇✰۝✰ *میرے الفاظ* ✰۝✰👇_ 

_وہ لوگ کتنے ظرف والے ہو تے ہیں ناں  جو روز دکھی ہونے کے باوجود رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں_

_👇✰۝✰ *میرے الفاظ* ✰۝✰👇_ 

_زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے._
_👇✰۝✰ *میرے الفاظ* _ 

_جب تمہیں کسی شخص سے نفرت ہونے لگے تو فوراً اس کی اچھائیاں یاد کرو_
_👇✰۝✰ *میرے الفاظ* ✰۝✰👇_ 

_وہ شخص اپنے آپ پر بہت ظلم کرتا ہے جو پورے دن میں ایک بار بھی استغفار نہیں کرتا_
یہ سب باتیں شاید کئی مرتبہ ہمارے دماغ میں گھومتی ہیں...زندگی کی سچائی کو سامنے رکھ کر سوچا کریں