😎اپنے شہر کی خوبی بتاؤ✌
#میاں چنوں کی مٹھائی
#راولپنڈی میں ون ویلنگ🚲🚲
#کراچی کی بریانی😍
#نارووال کی فیض احمد فیض پارک🌱
#لاہور کے پاۓ🐂😋
#بہاول پور کی خوبصورتی💘
#پشاور کے چپلی کباب 🤗
#اسلام_آباد کی خوبصورتی 💞
#کشمیری_پیار بانٹنے والے😘
#فیصل_آباد کی جگتیں 😁
#گوجرہ کی# مند_برفی 😋+ ہاکی
#سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂
#ملتان کا سوہن حلوہ 😋
#گجرات کى کُڑیاں 🤣🤣
#اٹک کے فسادى لوگ🔥😝
#سرگودھا کے مالٹے 😍
#ایبٹ آباد کے گورے گورے پٹھان🙈
#گجرہ والاں کے تکے😜
#قصور کا فالودہ
#گوجرانوالہ کے مشہور چھٹرے بٹرے 😋
#شکرگرھ کے وفادار لوگ❤
#ہاۓ میرا پیارا پاکستان 🇵🇰🇵🇰
#آپ کہاں سے ہیں?💗
#چکوال کی ریوڑی+مونگ پھلی