دماغ کا کام
دماغ
کی اس تصویر
میں نیلے رنگ والا حصہ
انسان کی یاداشت (میموری) ہے
جسے Hippocampus کہا جاتا ہے.
یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 1000 tera byte ہے، جو کہ دس لاکھ گیگا بائٹ ہوتا ہے۔ جس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ہے جسے 3 سو سال تک لگاتار دیکھا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔انسان کی کوششیں ...لیکن اللہ تعالی کی شان عظیم ہے....سبحان اللہ
اورتم اللہ سبحان و تعالی کے کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔
القران