میں آپ سےپیار کرتی ہوں
.
ابھی بھی وقت ہے تم مجھے اپنا لو
.
میں آپ سے پیار کرتی ہو
.
میں آپکو دنیا کا ہر سکھ دوں گی
.
.
تم اپنے دل سے پوچھو کسی کی نہ سنو
.
میں تمہارا ہر قدم پر ساتھ نبھاؤں گی
.
.
میں مَر کر بھی تمہارا ساتھ نبھاؤں گی
.
تم مجھ سے مِلو تو سہی
.
.
کسی سے ڈرنا نہیں میں سب سے نمٹ لوں گی.
میں تمہارے سب دکھ سمیٹ کر تمہاری زندگی کو حَسِین اور خوبصورت بنا دوں گی
میں ہوں
.
نماز
.
نماز کو چھوڑنا
اللَّہ تعالیٰ کو ناراض کرنا ہے
فجر : 06 منٹ
ظہر : 15 منٹ
عصر : 08 منٹ
مغرب : 10 منٹ
عشاء : 21 منٹ
.......................................
کُل : 60 منٹ